internetradio2.0/resources/94/terms_94.html
author Pat Downey <patd@symbian.org>
Tue, 18 May 2010 11:36:57 +0100
changeset 4 3f2d53f144fe
parent 0 09774dfdd46b
permissions -rw-r--r--
Merge docml changeset with recent Nokia delivery.

<html>

<head>
<meta http-equiv="Content-Type" content="text/html; charset=UTF-8"/>
</head>

<body>

<p>نوکیا انٹرنیٹ ریڈیو خدمت ("خدمت") آپ کو اس قابل بناتی ہے کہ آپ انٹرنیٹ ریڈیو اسٹیشن کے اجزاء کا انکشاف کریں نیز ان کو تجربہ میں لائیں۔ آپ اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ آپ اس خدمت کو استعمال کررہے ہیں جو اس بات کو تسلیم کرتی ہے کہ آپ نے اس عہدنامہ کو پڑھا ہے اور اسے سمجھا ہے اور آپ یہ اقرار کرتے ہیں کہ آپ اس کی شرائطوں کا پاس و لحاظ کریں گے۔ اگر آپ اقرار نہیں کرتے ہیں تو براہ کرم یہ دھیان رکھیں کہ آپ اس خدمت کو استعمال کرنے کے مجاز نہیں ہیں۔</p>

<p></p>

<h1>1. تحدیدات</h1>

<p></p>

<p>انٹرنیٹ ریڈیو کا مطلب وہ موجود اشیاء ہیں جو عام طور پر فہرست میں انٹرنیٹ پر آڈیو جزء اور متعلقہ ڈیٹا میٹا بناتی اور ان کو تقسیم کرتی ہیں۔</p>

<p></p>

<p>انٹرنیٹ ریڈیو اسٹیشن سے متعلقہ ربط کا مطلب وہ محل وقوع کی تحدید کرنے والا وہ مصدر یا محل وقوع کے مصدر کی وہ فہرست ہے جو صارف کو اس قابل بناتی ہے کہ وہ ان اجزاء پر رسائی کرے جسے انٹرنیٹ ریڈیو اسٹیشن نے فہرست وار پیش کیا ہے۔</p>

<p></p>

<h1>2. خدمت</h1>

<p></p>

<p>خدمت درج ذیل کو قابل بناتی ہے:</p>
<p>1. انٹرنیٹ ریڈیو اسٹیشن کے رابطوں پر براؤزنگ کرنا؛</p>
<p>2. انٹرنیٹ ریڈیو اسٹیشن کے جزء پر رسائی حاصل کرنا؛</p>

<p></p>

<h1>3. خدمت کا استعمال</h1>

<p></p>

<p>خدمت کا استعال صرف آپ کے ذاتی اور غیرتجارتی استعمال کے لئے مجاز ہے۔ خدمت کے سارے فکری پراپرٹی حقوق نوکیا کے پاس محفوظ ہیں۔</p>

<p></p>

<p>نوکیا یہ حق رکھتا ہے کہ وہ آپ کو باخبر رکھتے ہوئے ان شرائط میں تغیر و تبدل کرے</p>

<p></p>

<h1>4. اخفاء</h1>

<p></p>

<p>نوکیا کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ سخت پوشیدہ پالیسیوں کو بروئے کار لاتے ہوئے صارف کے اخفاء کی حفاظت کرے</p>

<p></p>

<p>تاکہ خدمت استعمال کرنے اور اسے ترقی دینے پر نظر رکھی جائے، نوکیا غیرمحدود ڈیٹا جمع کرسکتا ہے جس میں رسائی شدہ انٹرنیٹ ریڈیو اسٹیشن کی معلومات، اور وہ وقت جو بطور پسندیدہ ہر اسٹیشن اور شرح آئیٹمز پر لگایا گیا ہے، مشتمل ہیں۔</p>

<p></p>

<p>نوکیا ایسی کوئي معلومات جمع نہیں کرتا جو تعیین برائے صارف خدمت کی اجازت دے</p>

<p></p>

<h1>5. خدمت کی دستیابی</h1>

<p></p>

<p>خدمت آپ کی سہولت کے اعتبار سے مہیا ہوتی ہے۔ یہ "جیسے ہے" اور "بطور دستیاب" کی بنیاد پر مہیا کی جاتی ہے۔ نوکیا اس بات کی گارنٹی نہیں دیتا ہے کہ خدمت غلطیوں سے خالی ہوگی۔ نوکیا یہ حق رکھتا ہے کہ وہ کسی بھی وقت خدمت پر نظرثانی کرے نیز اس پر رسائي بند کردے۔</p>

<p></p>

<p>نوکیا خدمت سے متعلقہ سافٹ وئیر اضافی پروگراموں کی بلاشرکت غیرے تجدیدات مہیا کرسکتا ہے۔</p>

<p></p>

<h1>6. دست برداری اور ذمہ داری</h1>

<p></p>

<p>پ کی آسان رسائی کی خاطر نوکیا تیسری پارٹی کے زیرانتظام چل رہے رابطوں کو انٹرنیٹ ریڈیو اسٹیشن  میں شامل کرسکتا ہے۔ نوکیا اس بات کی گارنٹی نہیں دیتا ہے کہ انٹرنیٹ ریڈیو اسٹیشن کے رابطے قابل عمل ہونگے۔ مزید براں وہ اجزاء جو نوکیا سے متعلق نہیں ہیں یا وہ مصنوعات یا خدمتیں جو اس طرح کے اجزاء میں بیان کی گئی ہوں کسی بھی صورت میں انکی گارنٹی نہیں دی جائے گی کہ نوکیا انکی تصدیق کرے</p>

<p></p>

<p>استعمال کرنے سے قبل آپ کو ہر اسٹیشن کے استعمال کے قانوں کی پابندی اور اس پر نظرثانی کرنا ضروری ہے۔ آپ یہ بھی اقرار کرتے ہیں کہ نوکیا کو تیسری پارٹی کی خدمات کے اجزاء پر کوئی اختیار نہیں ہے نیز نوکیا انٹرنیٹ ریڈیو اسٹیشن کے ذریعہ مہیاشدہ اجزاء کے لئے کسی قسم کی کوئی ذمہ داری قبول نہیں کرسکتا</p>

<p></p>

<p>خدمت استعمال کرتے ہوئے انٹرنیٹ ریڈیو اسٹیشن کے اجزاء پر رسائی حاصل کرنا آپ کے خدمت مہیاکار کے نیٹ ورک کے ذریعہ ڈیٹا کی کثیر تعداد کی ترسیل شامل ہوسکتی ہے۔ ڈیٹا ترسیل کی قیمتوں کے متعلق اپنے خدمت مہیاکرنے والے سے رابطہ قائم کریں۔ دھیان دیں کہ انٹرنیٹ ریڈیو اسٹیشن کے ساتھ وہ خدمت استعمال کرنا جو آپ کو اعلی بٹ ریٹ سلسلے تقسیم کررہے ہوں یہ ڈیٹا ٹریفک کے ساتھ شریک زیادہ قیمتوں کا بار ڈال سکتے ہیں۔</p>

<p></p>

<p>خدمت کے استعمال کے ساتھ شریک ڈیٹا ٹریفک کم از کم درج ذیل پر مشتمل ہوسکتا ہے: اسٹیشن ڈائرکٹری کے اجزاء کی تجدید کرنا، انٹرنیٹ ریڈیو اسٹیشن سے ڈیٹا کی فہرست بنانا، عددی ڈیٹا کو جمع کرنا اور انٹرنیٹ ریڈیو اضافی پروگرام کی تجدید کرنا۔</p>

<p></p>

<p>آپ کی خدمت کے استعمال کے ساتھ شریک ڈیٹا ٹریفک کی قیمتوں کا نوکیا ذمہ دار نہیں ہے۔</p>

<p></p>

<p>دستیابگي، درستگی، قابل اعتمادی یا خدمت کے اجزاء سے متعلق کسی طرح کی کوئی بھی ذمہ داری نہیں ہے چاہے ہو بیان کی گئی ہو یا ضمنی ہو جس میں کسی خاص مقصد کے لئے مناسبت یا مرچنٹ صلاحیت کی ضمنی گارنٹیاں یا غیرانتہاپسندی یا عنوان کی گارنٹیاں بھی غیرمحدود حد تک مشتمل ہیں۔ نوکیا خدمت کے استعمال کی نااہلیت یا استعمال کے نتیجہ میں کسی قسم کی کاروباری مداخلت کے لئے یا آمدنی کے نقصان یا کسی خاص اتفاقی نتیجتا یا بلاواسطہ نقصانات کا ذمہ دار نہیں ہوگا، حتی کہ اگر نوکیا کو اس جیسے نقصانات کے امکانات کے متعلق مشورہ بھی دیا گيا ہو۔ بعض عدالتی اختیار ذمہ داری کے حدود یا متعدد گارنٹیوں کے اخراج کی اجازت نہیں دیتے ہیں لہذا درج بالا حدود یا اخراج آپ پر لاگو نہیں ہونگے۔ نوکیا کی ذمہ داری ان حالات میں قانوی اجازت کے ذریعہ بڑے عدالتی تفویض پر محدود ہوگي۔</p>

<p></p>

<p>یہاں مشتمل کوئي بھی شق کسی بھی ایسی پارٹی کے قانونی حقوق کو پامال نہیں کرے گی جو اس کے ساتھ بطور صارف معاملہ کررہے ہوں۔ یہاں کوئي بھی ایسی چیز مشتمل نہیں ہے جو نوکیا کی غفلت کے نتیجہ میں کسی شخص کے مرنے یا زخمی ہونے کی حالت میں نوکیا کی ذمہ داری کو محدود کرے</p>

<p></p>

<h1>7. حقوق کی خلاف ورزی کے الزام سے متعلق پالیسی</h1>

<p></p>

<p>اگر آپ کو یقین ہو کہ آپ کے حقوق شدہ کام کے ساتھ ایسا رویہ اختیار کیا گيا ہے جس سے حقوق کی خلاف ورزی ثابت ہورہی تو آپ درج ذیل پر مشتمل ایک اطلاع مہیا کرتے ہوئے نوکیا کو مطلع کرسکتے ہیں:</p>

<p></p>

<p>(1) کسی ایسے شخص کی دستی یا مشینی دستخط جو اس مخصوص حقوق کے مالک کی ذمہ داری پر عمل کرنے کا مجاز ہو جس نے مبینہ طور پر خلاف ورزی کی ہے؛</p>

<p></p>

<p>(2) اس حقوق شدہ کام کی شناخت یا بیان جس نے خلاف ورزی ہونے کا دعوی کیا ہے؛</p>

<p></p>

<p>(3) اس سامان کی شناخت یا بیان جس کے متعلق خلاف ورزی ہونے کا دعوی کیا جارہا ہو نیز سامان کے محل وقوع بتانے کے لئے کافی معقول معلومات؛</p>

<p></p>

<p>(4) آپ کا نام، پتہ، فون نمبر، ای میل پتہ اور دوسری معلومات جس کے ذریعہ نوکیا آپ سے رابطہ قائم کرے؛</p>

<p></p>

<p>(5) ایک بیان کہ آپ کو پورا یقین ہے کہ درج شدہ شکایت کے پیرائے میں سامان کا استعمال حقوق کے مالک اس کے ایجنٹ یا قانون کے ذریعہ مصدقہ نہیں ہے، اور</p>

<p></p>

<p>(6) ایک بیان کہ دی ہوئی اطلاع کا بیان درست اور جھوٹی قسم کے جرمانہ کے تحت ہے، اور یہ کہ آپ ایک ایسے معقول حقوق کے مالک کی ذمہ داری پر کام کرنے کے مجاز ہیں جس حقوق کی مبینہ طور پر خلاف ورزی کی گئی ہے۔</p>

<p></p>

<p>اطلاع ہمارے مجوزہ ایجنٹ کے پتہ پر روانہ کی جانی چاہیئے:</p>

<p></p>

<p>Copyright.Notices@nokia.com</p>

<p></p>

<h1>8. عمل داری قانون</h1>

<p></p>

<p>جیسے کہ ان شرائط میں استعمال ہوا ہے، "نوکیا" کا مطلب نوکیا کارپوریشن۔ نوکیا فنلڈ کے اندر محل وقوع سے خدمت کو چلاتی اور اس پر کنٹرول رکھتی ہے۔ اسی طرح یہاں خدمت کے متعلق درج مشتمل معلومات باور کی جاتی ہے کہ وہ فنلڈ میں مہیا کی گئی ہے۔</p>

<p></p>

<p>کاپی رائٹ © نوکیا کارپوریشن 2006. جملہ حقوق محفوظ ہیں.</p>

</body>

</html>